Tuesday, April 21, 2015

102۔ سورۃ تکاثر


اللہ نام سے  شروع جو نہایت مہربان رحم والا



(1) تمہیں غافل رکھا  مال کی زیادہ طلبی نے   یہاں تک کہ تم نے  قبروں کا منہ دیکھا 

(2) ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے    پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤں گے   

(3) ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے  تو مال کی محبت نہ رکھتے   

(4) بیشک ضرور جہنم کو دیکھو گے   

(5) پھر بیشک ضرور اسے  یقینی دیکھنا دیکھو گے ،

(6)  پھر بیشک ضرور اس دن تم سے  نعمتوں کی پرسش ہو گی

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.