اللہ
کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
(1) بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا
(2) اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
(3) شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر
(4) اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے
رب کے حکم سے ہر کام کے لیے
(5) وہ سلامتی ہے ، صبح چمکتے تک
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.