Showing posts with label chapter 1. Show all posts
Showing posts with label chapter 1. Show all posts

Friday, April 17, 2015

1۔ سورۃ الفاتحہ



                                      اللہ کے  نام سے  شروع جو بہت مہربان رحمت والا



(1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے  جہان والوں کا ،

(2) بہت مہربان  رحمت والا،

(3) روز جزا کا مالک،

 (4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے  مدد چاہیں ،

(5) ہم کو سیدھا راستہ چلا،

(6) راستہ ان کا جن پر تو نے  احسان کیا،

(7) نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے  ہوؤں کا