اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
(1) تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو
صبح کا پیدا کرنے والا ہے
(2) اس کی سب مخلوق کی شر سے
(3) اور اندھیری ڈالنے والے کے
شر سے جب وہ ڈوبے
(4) اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں
(5) اور حسد والے کے شر سے
جب وہ مجھ سے جلے