Tuesday, April 21, 2015

107۔ سورۃ ماعون


         
اللہ کے  نام سے  شروع جو نہایت مہربان رحم والا

(1)  بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے  
(2) پھر وہ  وہ ہے  جو یتیم کو دھکے  دیتا ہے  
(3) اور مسکین کو کھانا دینے  کی رغبت نہیں دیتا 
(4) تو ان نمازیوں کی خرابی ہے ،
(5) جو اپنی نماز سے  بھولے  بیٹھے  ہیں
(6)  وہ جو دکھاوا کرتے  ہیں
(7) اور بر تنے  کی چیز  مانگے  نہیں دیتے  

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.